Ad Code

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

ایمان کا تقاضہ کب پورا ہوتا ہے؟

 


''ایک موقع پر حضرت عمرؓ نے عرض کی: یا رسول اللہﷺ ! اللہ کی قسم! اپنی جان کے سوا آپ مجھے ہر چیز سے زیادہ محبوب ہیں۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہوگا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کی جان سے بھی زیادہ محبوب نہ ہو جائوں۔ پھر حضرت عمرؓ نے عرض کی: یا رسول اللہﷺ! اللہ کی قسم اب آپ مجھے اپنی جان سے بھی زیادہ محبوب ہیں۔ اس پر رسول اللہﷺ نے فرمایا: اے عمر! اب ایمان کا تقاضہ پورا ہوا‘‘ 

Powered by Streamlyn

(مسند احمد: 18047)

Post a Comment

0 Comments

Ad Code

Responsive Advertisement